اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2022 - 19:55
اصفہان، مذہبی اقلیتوں کا پہلا موسیقی میلہ جمعرات کی شام کو اصفہان میں مختلف ادیان کے پیروکاروں اور آرمینیائی، کلیمی، آشوری اور زرتشتی فنکاروں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔