اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2022 - 12:56
شیراز، ایران کی مختلف قوموں کے پہلے فیسٹیول کا گزشتہ روز نامور ایرانی شاعر 'حافظ' کے مزار میں افتتاح کیا گیا جس میں مختلف شہروں کے رسم و رواج اور ثقافت اور دستکاری مصنوعات کو متعارف کرانے کے مقصد سے بہت سے سٹالز لگائے گئے ہیں۔