اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2022 - 09:51
کرمانشاہ، ایرانی صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" نے جمعرات کو ملک کے28ویں صوبائی دورے میں مغربی صوبے کرمانشاہ کا دورہ کرتے ہوئے اس صوبے کے مختلف طبقات سے ملاقاتیں کیں اور انہوں نے شہر سرپل ذہاب کے لوگوں کے ایک اجتماع میں خطاب کیا۔