عالمی موئے ٹھائی(Muay Thai ) مقابلوں کا آٹھواں دن متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں منعقد ہوا جس میں ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ایک طلائی اور 3 چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔
ایرانی خاتون فاطمہ حسینی نے 60 کلوگرام کے زمرے میں فائنل مرحلے تک پہنچنے کیلیے شام اور ویٹ نام کے حریفوں کو پسپا دیا۔
انہوں نے فائنل کے مرحلے میں میزبان کی کھیلاڑی کو 30-27 کے نتیجے کے ساتھ ہرا کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔
صبا چناری اور مہرداد خان زادہ نے بالترتیب 75 اور 54 کلوگرام کے زمروں میں فائنل کے مرحلے میں اپنے حریفوں کے خلاف شکست کھا کر 2 چاندی کے تمغے حاصل کیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@