ابوظہبی
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات میں یورپی ٹروئیکا کے ہم منصبوں کیساتھ بات چیت
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ابوظہبی میں اپنے برطانوی، فرانسیسی اور جرمن ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون کی عالمی موئے ٹھائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی خاتون کھیلاڑی 'فاطمہ حسینی' نے ابوظہبی میں منعقدہ عالمی موئے ٹھائی(Muay Thai ) مقابلوں میں 60 کلوگرام وزن کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
سیاستصدر الاسد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
تہران، ارنا- شام کے صدر نے خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ طویل عرصے تک تعلقات منقطع کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی۔