کرج، ارنا - ایرانی طالب علم آرمان بغدادی نے ترکی میں عالمی روبوٹیکس مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

ایرانی صوبے البرز سے تعلق رکھنے والے طالب علم بغدادی نے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ترکی نے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کی جس میں اٹلی اور فرانس جیسے یورپی ممالک نے شرکت کی۔
ان مقابلوں کا 7 اور 8 مئی کو انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@