اجراء کی تاریخ: 14 مئی 2022 - 14:21
تہران، 33 ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا کوویڈ 19 کی وبا کی وجہ سے دو سال کے ورچوئل انعقاد کے بعد بدھ 11 مئی سے تہران ميں واقع امام خميني (رہ) مصلي گراؤنڈ میں شروع ہوا اور 21 مئی تک جاری ہوگا۔