اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، مزید270فراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے63 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 224 ہزار 701 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے7 ملین 2ہزار و 258 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔
کرونا کا شکار916 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 51 ملین اور 446 ہزار اور 960کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 366 ہزار اور 106 افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 601ہزار اور 746افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 123 ہزار اور 383افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@