یہ بات حمد بن جاسم آل ثانی نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک کو ہمارے خطے اور خاص طور پر ہماری طرف سے تیل کی سپلائی کی اشد ضرورت ہے۔
آل ثانی نے کہا کہ ہم نے تجربے سے سیکھا ہے کہ مغرب ہمیں بھول جائے گا اور ہمارے ساتھ باہمی اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر کام نہیں کرے گا۔ لہٰذا، مغرب صرف اس وقت ہماری طرف رجوع کرتا ہے جب اسے ہماری ضرورت ہوتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 24 مارچ 2022 - 00:29
تہران، ارنا - قطر کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مغرب صرف اس وقت ہماری طرف رجوع کرتا ہے جب اسے ضرورت ہوتی ہے۔