تہران، ارنا - فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے امام حسین (ع) کی یوم ولادت کے موقع پر نورا ویکسین کے لیے بوسٹر ڈوز کے لیے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا۔

وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق بہرام دارایی نے اس سلسلے میں کہا کہ وزارت صحت نے بوسٹر ڈوز کی حیثیت سے ایرانی کورونا 'نورا' ویکسین کے لیے  ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ جاری کیا۔

کوو برکت، PastoCovac ، Razi Cov Pars ، SpikoGen اور FAKHRAVAC کے بعد نورا چھٹی ایرانی کورونا ویکسین ہے جسے وزارت صحت سے ہنگامی طور پر استعمال کا اجازت نامہ حاصل ہوا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1