تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' نے جمعہ کے روز ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے پھلوں کے دو پودے لگائے.

سپريم لیڈر نے آج تہران ميں شجر كاری قومی دن کے موقع پر پودے لگائے.
ايرانی كلينڈر کے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاری قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تک ايران ميں ماحوليات اور شجركاری کے ہفتے منايا جاتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@