آیت اللہ سید علی خامنہ ای آج بروز ہفتہ اسلامی انقلاب ایران کی 41 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) كے مزار پر حاضر ہوكر فاتحہ خوانی كی اور انقلاب اسلامی كے عظیم بانی كو خراج عقیدت اور تحسین پیش كیا.
انہوں نے نے اس کے بعد بہشت زہرا (س) قبرستان میں حاضر ہوکر انقلاب اسلامی اور آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے شہدائے کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@