اجراء کی تاریخ: 11 جون 2025 - 12:15
ایران میں رشین کلچرل ویک کی افتتاحی تقریب منگل کی شام ایران اور روس کے کلچرل منسٹر سید عباس صالحی اور بوریسووا لوبیمووا کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔