اجراء کی تاریخ: 26 مئی 2025 - 22:20
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے سرکری استقبال کی تقریب پیر کی شام تہران کے سعد آباد تاریخی و ثقافتی کمپلیکس میں منعقد ہوئی اور صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا باضابطہ سرکاری استقبال کیا