اجراء کی تاریخ: 13 مئی 2025 - 23:19
تہران میں چھتیسواں بین الاقوامی کتب میلہ بدھ 8 مئی کو تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شروع ہوا اور 17 مئی تک جاری رہے گا۔ " ایران کے لئے پڑھیں" کے زیر عنوان شروع ہونے والے اس بین الاقوامی کتب میلے میں 2 ہزار تین سو سے زائد ناشرین شریک ہیں