اجراء کی تاریخ: 8 مئی 2025 - 17:49
چھتیسواں تہران کتب میلہ بدھ 8 مئی کو " ایران کے لئے پڑھیں " کے سلوگن کے ساتھ امام خمینی عیدگاہ میں شروع ہوا اور 17 مئی تک جاری رہے گا۔ تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں شرکت کے لئے دو ہزار تین سو سے زائد ناشرین نے رجسٹریشن کرایا ہے۔