اجراء کی تاریخ: 4 مئی 2025 - 15:31
رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 4 مئی 2025 کو حج کمیٹی کے ارکان اور عہدے داروں سے ملاقات کے دوران حج ابراہیمی کے فرائض کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔