اجراء کی تاریخ: 2 مئی 2025 - 15:05
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں، "کیش دوڑ" کے نام سے جمعہ 2 مئی کو شہری دوڑ کے مقابلے ہوئے جن میں ایران کے 25 صوبوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا