اجراء کی تاریخ: 23 اپریل 2025 - 00:24

ایران کے صوبہ کہگلویہ و بویر احمد کے مرکز یاسوج شہر کے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر کاکان دشت واقع ہے۔ موسم بہار میں یہ دشت قدرتی طور پر خاص نوعیت کے گل لالہ کا میزبان ہوتا ہے۔ گل لالہ کے اس قسم کو Fritillaries کہا جاتا ہے ۔