اجراء کی تاریخ: 3 اپریل 2025 - 19:02
"رباط قلّی" کاروانسرا ایران کے صوبہ خراسان شمالی واقع ایک تاریخی عمارت ہے جسے تیموری اور صفوی دور بادشاہت میں تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ کاروانسرا صرف قافلوں کے آرام کی جگہ نہیں تھی بلکہ تجارتی اور ثقافتی مراکز بھی تھے۔ رباط قلّی عمارت کو سن 1996 میں ایران کے قومی ورثے اور سن 2024 میں یونیسکو عالمی میراث میں شامل کردیا گیا تھا۔