اجراء کی تاریخ: 3 اپریل 2025 - 12:42
یوم فطرت کو ایرانی عوام پارکوں، جنگلوں اور قدرتی مقامات کا رخ کرکے موسم بہار کے پرفضا ماحول سے بھرپور استفادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ تصاویر ارنا کے فوٹوگرافر نے 2 اپریل مطابق 13 فروردین کو ایران کے صوبہ فارس اور شیراز شہر کے اطراف لی ہیں۔