ایران کے ہر شہر و قصبے کی طرح ہمدان شہر میں بھی ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے قرآن خوانی کا سلسلہ جاری ہے، اس شہر میں واقع امام زادہ عبداللہ (ع) کے روضے میں قرآنی محفلیں سج رہی ہیں۔

لیبلز