جمعرات 6 فروری کو عشرہ فجر کی مناسبت سے توحیدی ادیان کے شہدا کی تکریم کے سلسلے میں، توحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں شہیدوں کے مزاروں پر گل افشانی اور گلاب پاشی کی رسم ادا کی گئی جس میں ملک کے حکام، شہیدوں کے لواحقین اور ارمنی عیسائی اور یہودی مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔