آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم کے بانیوں میں سے ایک اور غاصب صیہونی فوج میں 8200 ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کے کمانڈروں میں سے ایک یعقوب ناجل نے کہا : فوج، جنگ میں فوجیوں کی کمی کے بحران کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
میجر جنرل یعقوب ناجل نے مزید کہا: "فوج سے استعفی 7 اکتوبر 2023 سے پہلے شروع ہو گیا تھا۔"
غاصب صیہونی حکومت کے اس سیکورٹی اہلکار نے کہا: "اس بحران کی مختلف وجوہات ہیں اور جنگ کی طوالتت اورناکافی ہرجانہ ان میں شامل ہے۔"