اجراء کی تاریخ: 10 جنوری 2025 - 23:29
جمعہ 10 جنوری 2025 کو تہران کی مرکزی شاہراہ، خیابان انقلاب پر بسیج رضاکار فورس کے 1 لاکھ 10 ہزار ارکان نے پریڈ کرکے، ایران کے اسلامی انقلاب کو حاصل عوامی حمایت کی مثال پیش کردی۔ گزشتہ روز ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں بسیج رضاکار فورس نے پریڈ کیا تھا۔