اجراء کی تاریخ: 6 جنوری 2025 - 18:19
تہران کے گلستان محل کی ایک قدیم عمارت کو "شمس العمارہ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پیر کی صبح اس عمارت کو ایک بار پھر سیاحوں اور ماہرین کے لیے کھول دیا گیا۔ اس بار تاریخی ایرانی قالینوں کے ایک مجموعے کی بھی اس محل میں رونمائی ہوئی ہے۔ یہ محل قاچاری دور حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا۔