اجراء کی تاریخ: 3 جنوری 2025 - 15:58
بوشہر - ارنا - بوشہر ماہی گیری کی صنعتوں کی تیسری نمائش شروع ہو گئ ہے ۔ اس میں ایران کے 16 صوبوں کی کمپنیوں اور اداروں نے شرکت کی ہے۔