اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2024 - 17:22

ایران کے ہمدان صوبے کے ملایر شہر میں چھوٹی دنیا نام کا ایک تفریحی مجموعہ واقع ہے جہاں پیرس کے آئفل ٹاور سے لیکر شیراز کے تخت جمشید تک دنیا کے مختلف مشہور تاریخی اور قومی ورثوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ یہ "چھوٹی دنیا" 48 ہیکٹر پر مشتمل ہے۔

لیبلز