اجراء کی تاریخ: 12 دسمبر 2024 - 15:18

کیش ایئر شو 2024 کا بدھ کوجزیرہ کیش کے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ اس ایئر شو میں ایف-4، ایف-14 جنگی طیارے، مہاجر ڈرون طیارے سمیت مختلف طیارے حصہ لے رہے ہيں۔ کیش ایئر شو 13 دسمبر تک جاری رہے گا۔