اجراء کی تاریخ: 9 دسمبر 2024 - 12:03
تہران یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ڈے کی تقریب (8 دسمبر 2024) کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں فیکلٹی آف لٹریچر کے فردوسی ہال میں منعقد ہوئی۔