اجراء کی تاریخ: 8 دسمبر 2024 - 14:47
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کی وزارتی کونسل کا چھبیسواں اجلاس اتوار 8 دسمبر کو تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیئم محسن پاک نژاد کی صدارت میں منعقد ہوا