اجراء کی تاریخ: 3 دسمبر 2024 - 22:11
منگل 3 دسمبر کی رات تہران کے حسینیہ امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) میں رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے، دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سوگ میں دوسری رات بھی مجلس عزا منعقد ہوئی