ہفتہ بسیج کے موقع پر پیر کی صبح (25 نومبر ) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بسیج کے اراکین کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔