سمندری پانی داخل ہونے سے دیرالبلح اور خان یونس کے ساحلوں پر موجود خیموں کی بڑی تعداد ڈوب گئی۔
الزوایدہ ساحل پر پناہ گزینوں کے خیموں میں سمندری پانی کے داخل ہونے نے فلسطینی خاندانوں کی ایک بڑی تعداد کو ایک بار پھر بے گھر کردیا ہے۔
غزہ شہر کے یرموک اسٹیڈیم میں رہنے والے آئی ڈی پیز کی حالت دیگر آئی ڈی پیز سے بہتر نہیں ہے اور بارش اور طوفان نے ان کے خیموں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔