اجراء کی تاریخ: 15 نومبر 2024 - 16:43
قم میں جمعہ 15 نومبر 2024 کی دوپہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک میں دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی عزاداری کی گئی