اجراء کی تاریخ: 1 نومبر 2024 - 21:59
ایران کے تاریخی شہر ہمدان کے امام علی اسپورٹس کمپلیکس میں جمعہ یکم نومبر کو دو پہر بعد، انتیسویں بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحیہ تقریب منعقد ہوئی