اجراء کی تاریخ: 1 نومبر 2024 - 15:55
ایران کے شمال میں واقع صوبہ گلستان بھی زعفران کی کاشت کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔ اس کے پھول اب تیار ہوگئے ہیں اور انہیں چننے کا موسم آگیا ہے۔ زعفران کو دنیا کا سب سے قیمتی مصالحہ قرار دیا جاتا ہے جسے مٹھائی، ادویات اور دیگر صنعتوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دیدہ زیب تصاویر وامنان آزادشہر علاقے کی ہیں۔