اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2024 - 18:22
فورسز کے شہداء کے خاندانوں کے ایک گروپ نے اتوار کے روز (27 اکتوبر 2024) حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔