اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2024 - 22:38
مرکوہ دشت ایران کے صوبہ گلستان کا ایک ایسا علاقہ ہے جس کا دیدہ زیب اور دلکش مناظر کی مثال بہت ہی کم یا سرے سے نہیں ملتی۔ فارسی زبان میں مرکوہ اونچے اور بلند علاقے کو کہتے ہیں۔