اجراء کی تاریخ: 29 ستمبر 2024 - 16:04
حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اتوار 29 ستمبر کی دوپہر کے بعد مدرسہ فیضیہ میں حوزہ علمیہ قم کے طلبا اور افاضل نے اجتماع کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی