اجراء کی تاریخ: 24 ستمبر 2024 - 17:12
تہران (ارنا) نئی ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے منگل کی صبح (24 ستمبر 2024) ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے ساتھ پہلی پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت اور انکے سوالات کے جوابات دیے۔