اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2024 - 17:19

"علی نادری" کے اعزاز اور "حسین جابری انصاری" کےتعارف کی تقریب اتوار کی دوپہر وزیر اسلامی ثقافت و تبلیغات "سید عباس صالحی" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ارنا کے سابق اور موجودہ عہدہ دار بھی شریک تھے۔