اجراء کی تاریخ: 21 ستمبر 2024 - 17:15

مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب، بیک وقت پورے ملک میں ، ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر، ہفتہ کی صبح ، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے مزار کے پاس منعقد ہوئی اور اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی موجود تھے۔