اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2024 - 23:50
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت پر خطبہ پڑھنے کی روایت کا منگل کی شام اجراء ہوا۔ اس موقع پر خدام، زائر اور عزادار، مقدس روضے کے صحن پیامبر اعظم میں موجود تھے۔