اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2024 - 20:10

ماسکو( ارنا) چھٹا برکس انٹرنیشنل اربن فورم منگل کے روز ماسکو میں ہو گيا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس گروپ کے دیگر اراکین حصہ لے رہے ہیں۔

برکس انٹرنیشنل اربن فورم کا اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔ ا اجلاس میں ایشیا، مشرق وسطیٰ، لاطینی امریکی اور افریقہ ممالک کے ساتھ مختلف مسائل میں تعاون کو فروغ  پر غور کیا جارہا ہے۔

اس اجلاس کا بنیادی مقصد برکس کے رکن ملکوں درمیاں بین شہر اور بین الپارلیمانی تعاون کو فروغ دینا ہے۔