اجراء کی تاریخ: 22 اگست 2024 - 23:14
عراق کے شہر دیوانیہ کا علاقہ صلاحیہ کوفہ اور وہاں سے کربلا جانے کا روایتی راستہ ہے ۔ بہت سے لوگ اس راستے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دسیوں لاکھ عاشقان حسین اربعین مارچ میں شریک ہیں