اجراء کی تاریخ: 20 اگست 2024 - 19:13
ہر سال کی طرح امسال بھی پوری دنیا سے امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے والے کربلا پہنچ رہے ہيں۔ نجف سے کربلا جانے والا راستہ " طریق الحسین " یعنی حسین کی راہ کہلاتا ہے۔ یہ پورا راستہ 80 کیلو میٹر ہے اور 1452 ستونوں سے اسے تقسیم کیا گیا ہے۔ غیر ملکی زائروں میں یہی راستہ مقبول ہے۔