اجراء کی تاریخ: 5 اگست 2024 - 18:41
پیر 5 جولائی کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے ساتھ غیر ملکی نمائندہ دفاتر کے سربراہوں اور سفیروں کی ایک نشست منعقد ہوئي