اجراء کی تاریخ: 2 اگست 2024 - 16:55

ایران کے کردستان صوبے میں گیہوں کی کٹائی روایتی انداز میں کی جا رہی ہے ۔ حالانکہ ایران میں اب یہ سارے کام مشینوں سے کئے جاتے ہيں لیکن کچھ علاقوں میں ایسا کرنا ممکن نہيں ہوتا تو پھر روایتی طریقے سے کٹائی ہوتی ہے۔

لیبلز