اجراء کی تاریخ: 1 اگست 2024 - 11:31
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ جمعرات کی صبح تہران میں رہبر انقلاب اسلامی نے ادا کی۔